: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مدھیہ پردیش کے شاجاپور ضلع کے جبڑي اسٹیشن کے قریب بھوپال اجین پسنجر ٹرین
کی ایک بوگي میں منگل کو صبح بم دھماکے کو آئی ایس آئی ایس سے منسلک دہشت
گردوں نے انجام دیاتھا اور اس معاملے میں تین ملزمان کو ہوشنگ آباد ضلع کے
پپريا سے گرفتار کیا گیا ہے۔وزیر اعلی
شیوراج سنگھ چوہان نے ریاستی اسمبلی میں آج اس سلسلے میں ایک بیان دیا۔بیان کے بعد اسمبلی احاطے میں نامہ نگاروں سے بات چیت میں مسٹر چوہان نے
بتایا کہ تینوں ملزم پشپك ایکسپریس سے صبح ساڑھے سات بجے لکھنؤ سے بھوپال
پہنچے اور انہوں نے بھوپال اجین پسنجر ٹرین میں بم رکھا۔